سرتاج عزیزکاسلامتی کونسل کےذریعےبھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
منگل 14 اکتوبر 2014 13:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر 2014ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان بھارت پر سیزفائر معاہدے کے احترام اور مذکرات میں سنجیدگی ظاہر کرنے کیلئے دباؤ بڑھائیں۔
(جاری ہے)
مشیر خارجہ نے اسلام آباد میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو ایل او سی پر بریفنگ دی، بولے بھارت نے پہلے پچیس اگست کو ہونے والے خارجہ سیکریٹری مذاکرات منسوخ کیے۔
اب ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کو معمول بنالیا ہے۔ بھارتی فائرنگ سے کئی نہتے پاکستانی شہری شہید اور درجنوں زخمی جب کہ ہزاروں بے گھر ہوچکے ہیں، سرتاج عزیز نے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے مستقل ارکان پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.