پیرمحل ، گرفتار ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ،مقدمہ درج

منگل 14 اکتوبر 2014 17:41

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) گرفتار ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے گرفتار ملزم کاشف عرف کاشی ولد محمد یونس آرائیں ساکن اضافی آباد ی اپر کالونی سے ناجائز اسلحہ پسٹل30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :