وزیر اعظم نا اہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

منگل 14 اکتوبر 2014 20:58

وزیر اعظم نا اہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے جس میں جسٹس مشیر عالم کی جگہ جسٹس اقبال حمید الرحمان کو شام کر دیا گیا ہے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ اس بینچ کی سربراہی کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ بینچ وزیر اعظم کی ناہلی سے متعلق دائر درخواست کی کل سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :