حقانی نیٹ ورک کا رہنماءعبدالولی خان امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

منگل 14 اکتوبر 2014 22:22

حقانی نیٹ ورک کا رہنماءعبدالولی خان امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

پکتیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2014ء) افغانستان کے صوبے پکتیا میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں کالعدم تنظیم حقانی نیٹ ورک کا مرکزی رہنماءعبد الولی خان ہلاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس کا شمار امریکہ کو انتہائی مطلوب دہشتگردوں میں ہو تا تھا اور اس کی ہلاکت ایک بڑی فوجی کامیابی ہے

متعلقہ عنوان :