بالی ووڈ نگری میں سولہویں ممبئی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

جمعرات 16 اکتوبر 2014 12:36

بالی ووڈ نگری میں سولہویں ممبئی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ نگری میں سولہویں ممبئی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ فیسٹیول اکیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

اداکارہKalki Koechlin اکشے، رنبیر اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے نے فلم فیسٹیول کی رونق بڑھائی۔ ماضی کی اداکارہ ہیلن اور فرانسیسی اداکارہ Catherine Deneuve بھی تقریب میں آئیں۔ ممبئی اکیڈمی آف دی موونگ امیج کی جانب سے منعقد کردہ فیسٹیول میں اس سال پینسٹھ ممالک کی ایک سو پچاسی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ فیسٹیول اکیس اکتوبر کو ختم ہو گا۔

متعلقہ عنوان :