امریکی خاتون اؤل کا شلجم کیساتھ گانا سپرہٹ ہوگیا

جمعرات 16 اکتوبر 2014 16:05

امریکی خاتون اؤل کا شلجم کیساتھ گانا سپرہٹ ہوگیا

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) سبزیاں کھائیں اور وزن گھٹائیں، جس کے بعد خوبصورت نظر آئیں۔ جی ہاں امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا شلجم کے ساتھ گانا ہٹ ہوگییا، سبزیاں کھائیں،وزن گھٹائیں اور خوبصورت نظر آئیں، مشعل اوباما کا شلجم کے ساتھ گانے نے انٹرنیٹ پر خوب دھوم مچائی ہوئی ہے۔