Live Updates

عمران خان کے ایجنڈے پر ان کے ساتھ چلوں گا : عامر ڈوگر

جمعرات 16 اکتوبر 2014 19:18

عمران خان کے ایجنڈے پر ان کے ساتھ چلوں گا : عامر ڈوگر

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 کے حلقہ سے ممکنہ کامیاب امید وار عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ عوام نے فیصلہ کر لیا ہے اور امید کرتا ہوں باقی نتائج بھی میرے حق میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

اگر کامیاب ہوا تو عمران خان کے ایجنڈے پر ان کے ساتھ چلوں گا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ملتان نئے پاکستان کی منزل کی جانب چل نکلا ہے۔جنوبی پنجاب اور ملتان کی عوام تبدیلی چاہتی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :