بلاول بھٹو کو ’قرآن ‘ کے سائے میں لایا گیا، تقریر سے قبل ’سیلفی‘ بھی لی

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 21:01

بلاول بھٹو کو ’قرآن ‘ کے سائے میں لایا گیا، تقریر سے قبل ’سیلفی‘ بھی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) مزار قائد پر جلسے سے خطاب کرنے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ’قرآن ‘ کے سائے میں تقریر کرنے کے ڈائس پر بلایا گیا جس کے بعد انہوں نے تقریر سے قبل اپنی ’سیلفی‘ بھی لی۔

(جاری ہے)

واضح رہے اس سے قبل جب وہ بم پروف ٹرک کے اندر موجود تھے توتب بھی وہ مسلسل سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کرتے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :