باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے امیر کا بیٹا اور ساتھی ہلاک ہوگئے

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 21:38

باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے امیر کا بیٹا ..

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) خیبر ایجنسی کے علاقے سیاہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے امیر منگل باغ کا بیٹا اور ساتھی ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ کے گاؤں سیاہ میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کا بیٹا اسرافیل اور اہم کمانڈر حنیف نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :