پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے خصوصی لباس خرید لیے

پیر 20 اکتوبر 2014 22:16

پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے خصوصی لباس خرید لیے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) پاکستان محکمہ صحت نے عالمی ادارہ صحت سے ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی لباس خرید لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی لباس خریدنے کے ساتھ ساتھ جناح ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں خصوصی آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔جبکہ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ہم ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :