آپ زیادہ نہیں صرف ایک ہزارکارکنان ہی مجھے دھرنے میں دے دیں تاکہ میں اپنے ایک ہزاربندوں کوکچھ دنوں کاآرام دے سکوں ، طاہرالقادری کا سوال ، چوہدری شجاعت جواب نہ دے سکے
منگل 21 اکتوبر 2014 23:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،جس میں پتہ چلاہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکٹرطاہرالقادری سے دھرناجاری رکھنے کی استدعاکی تھی جس پرڈاکٹرطاہرالقادری نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ مجھے اورمیرے ساتھیوں کویہاں دھرنادیتے ہوئے پورے پنڈال میں سے مسلم لیگ ق کے ورکرزدکھادیں جوآج بھی دھرنے میں موجودہوں آپ لوگ وقتی طورپرآتے جاتے رہے ہیں ،اتحادکرکے میں آپ کے ساتھ چلاتھامگرجتنی بھی تکالیف برداشت کیں وہ سب کی سب پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے برداشت کی ہیں ،یہاں تک کے ان میں سے تین جوان زندگی کی بازی بھی ہارگئے ،لاکھوں کے اخراجات لوگ اپنی جیبوں سے کررہے تھے اورجس طریقے سے مرہم رکھناچاہئے تھااس طریقے سے مسلم لیگ ق نے اپناکردارادانہیں کیا،لوگ کہنے کوتوکہہ دیتے ہیں کہ دھرناجاری رکھناچاہئے آخرکس بات پردھرناجاری رکھناچاہئے ،میں اپنے لوگوں پرزیادہ ظلم نہیں کرسکتا،لوگوں نے جس طرح سے قربانیاں دیں میں ان قربانیوں کوپھل لگاناچاہتاہوں ،میں تمام لوگوں کوان کے گھروں میں بھیج رہاہوں تاکہ یہ آنے والے متوقع بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرسکیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.