عوامی تحریک کا دھرنا ختم ہونے پر کئی اہم سوالات چھوڑ گیا

منگل 21 اکتوبر 2014 23:18

عوامی تحریک کا دھرنا ختم ہونے پر کئی اہم سوالات چھوڑ گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کادھرناختم ہونے پرکئی اہم سوالات چھوڑگیا،آیادھرنے نے اپنے مقاصدحاصل کئے ؟آخریہ دھرناکس نے ختم کرایا؟حکومت اوران کے درمیان کیاڈھیل ہوئی؟۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیاسی تجزیہ نگاروں نے پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے ختم کرنے کے اعلان پرکئی اہم سوالات اٹھادیئے ہیں ،جس میں بطورخاص اس بات کاتذکرہ ہے کہ دھرناختم نہیں ہوناچاہئے تھا۔

متعلقہ عنوان :