نوبل انعام یافتہ ملالہ کےلیےایک اوراعزاز ،لبرٹی میڈل جیت لیا
بدھ 22 اکتوبر 2014 11:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی نے لبرٹی ایوارڈ جیت لیا، یہ اعزاز حاصل کرنے والی کم عمر ترین شخصیت ہیں،ملالہ کو لیبرٹی میڈل امریکی ریاست فلاڈیلیفا میں ایک تقریب کے دوران دیا گیا، فخر پاکستان ملالہ یوسفزئی نے لبرٹی میڈل 2014ء جیت لیا ہے۔
(جاری ہے)
ملالہ کو یہ میڈل تعلیم کے شعبے میں ان کی خدمات اور قبائلی علاقوں کی خواتین کو بنیادی حقوق اور ان کی آزادی کے حوالے سے جدوجہد پر دیا گیا ہے،اس موقع پر ملالہ نے ملنے والی ایک لاکھ ڈالر کی انعامی رقم پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.