تھرپارکر میں قحط، خوراک کی قلت سے مزید دو بچے دم توڑ گئے، 53 زیر علاج
بدھ 22 اکتوبر 2014 11:50
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء)تھرپارکر میں قحط کی صورتحال برقرار ، خوراک کی قلت سبب مزید دو بچے دم توڑ گئے۔
(جاری ہے)
سندھ حکومت نے آفت زدہ علاءقہ قرار دینے کے باوجود امدادی کارروائیاں شروع نہیں ہوئیں ، تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط کی صورتحال ہے، تین برس سے بارشیں نہ ہونے کے باوجود قحط کی صورتحال سنگین بن گئی ہے ،لوگ بھوک اور پانی کی قلت کا شکار ہونے سے مشکلات کے شکار ہیں ،تھرپارکر میں خوراک کی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے اور مٹھی سول ہسپتال میں مزید زیر علاج دو بچے دم توڑ گئے ہیں ،مٹھی کے نواحی گائوں ڈابھو ولی محمد کا رہائشی پانچ دن کا جام ولد اردان اور چھاچھرو کے نواحی گائوں مٹھی کاتڑ کی بچی پانچ سالہ نیبراج کی بیٹی چھوتھی غذائی قلت سے بیمار ہونے کے بعد دم توڑ گئی جبکہ سول ہسپتال مٹھی میں 53 بچے سول ہسپتال مٹھی میں زیرعلاج ہیں جس میں تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، سندھ حکومت نے تھرپارکر کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا ہے لیکن ضلعی انتظامیہ نے امدادی کارروائیاں شروع نہیں کی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.