8 لاکھ گندم کی بوریاں قحط سے متاثرہ خاندانوں کو فراہم کی جارہی ہیں، جام مہتاب حسین ڈھر
جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء ) صوبائی وزیر برائے خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک سندھ نے صوبے کے قحط سے متاثرہ اضلاع تھرپارکر ‘ سانگھڑ‘کاچھور ‘ دادو ‘ ٹھٹھہ اور جام شورو میں آٹھ(8) لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں محکمہ ریلیف کے حوالے کردی ہیں جن میں پہلے مرحلے میں 4 لاکھ گندم کی بوریاں قحط سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کردی گئیں ہیں۔
یہ بات آج انہوں نے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ضلع تھرپار کر میں محکمہ خوراک سندھ کے مٹھی ‘ چھاچھرو ‘ اسلام کوٹ ‘ ڈیبلو اور ننگرپار کر کے گوداموں سے 3 لاکھ 80 ہزار گندم کی بوریاں محکمہ ریلیف کے حوالے کی گئیں جبکہ دوسرے مرحلے میں ضلع تھرپارکر کے لئے 3 لاکھ 89 ہزار 918 گندم کی بوریوں کی ترسیل جاری ہے یہ گندم تین مرحلوں میں قحط سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.