ڈرائیور کی حاضر دماغی ، ٹریک ٹوٹا ہونے کے باعث ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی
جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:33
نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس نارنگ منڈی کے علاقہ بابکوال کے قریب دومقامات پر ٹریک ٹوٹاہونے کے باعث ڈرائیور کی حاضر دماغی کی وجہ سے حادثہ سے بال بال بچ گئی ۔
(جاری ہے)
بتایاجاتاہے کہ جب مذ کورہ ٹرین متاثرہ مقام پرپہنچی تو ڈرائیور نے اچانک ٹریک ٹوٹا د یکھ کر ہنگامی بریک لگائی جسکی وجہ سے علامہ اقبال ایکسپریس متاثرہ حصہ سے دوفٹ کے فاصلہ پر کھڑی ہوگئی ۔
واضح رہے کہ لاہورنارووال اورسیالکوٹ سیکشنو ں کا ٹریک انتہائی خستہ حال ہوچکاہے جسکی وجہ سے ریلوے نے ٹرینوں کی رفتاریکدم 80کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم کرکے 30کلو میٹر کردی ہے اور ٹریک کا ٹو ٹنا روزانہ کا معمول بن چکاہے اور کسی وقت بھی کوئی خوفناک حادثہ رونماہوسکتاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.