تحریک انصاف کا جلسہ، ظہورالہیٰ کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی دہشتگردی کاخطرہ
جمعہ 24 اکتوبر 2014 13:16
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر 2014ء) تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او گجرات کہتے ہیں محرم الحرام کے پیش نظر دہشت گردی کے خدشات ہیں، لیکن پولیس ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
کوئٹہ دھماکوں کے بعد دہشت گردی کا خدشہ بڑھ گیا ہے، پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے، ڈی پی او رائے اعجاز کہتے ہیں پولیس ہر قسم کی صورت حآل سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممکنہ تخریب کاری روکنے کیلئے اسٹیڈیم کے اطراف گاڑی یا موٹر سائیکل پارک کرنے پر پابندی ہے۔
گجرات میں پی ٹی آئی کے کلسے کیلئے سیکیورٹی کے ساتھ سيفٹی بھی ترجیح دی گئی ہے، ممکنہ بھگدڑ سے نمٹنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ انخلاء کیلئے آٹھ گیٹ، جب کہ دو ایمرجنسی دروازے بھی تیار کیے گئے ہیں، جلسہ ختم ہونے کے بعد کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی۔ ڈی پی او نے خطاب میں پولیس کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔ رائے اعجاز کہتے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کی ضلعی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ ہنگائی آرائی سے اجتناب کریں ورنہ قانون بلا امتیاز حرکت میں آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.