تحریک انصاف کے گجرات جلسے میں گھٹن سے دو افراد بے ہوش
جمعہ 24 اکتوبر 2014 19:11
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر۔2014ء) تحریک انصاف کے گجرات جلسے میں رش اور گھٹن سے دو افراد بے ہوش ہو گئے۔ ان میں سے عمران خان کی سیکورٹی پر مامور رضاکار بھی شامل ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے انہیں ہسپتال منتقل کردیا۔گجرات میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران دو افراد بے ہوش ہو گئے۔
(جاری ہے)
پنڈال میں رش اور گھٹن اور دھکم پیل کے باعث ایک بچہ بے ہوش ہو گیا جبکہ عمران خان کی سیکورٹی پر مامور ریاض نامی رضاکار کی حالت بھی بگڑ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تحریک انصاف کے جلسوں میں رش کے باعث پہلے بھی متعددا فراد بے ہوش ہو چکے ہیں۔ واضع رہے کہ سرگودھا میں بھی کئی افراد بے ہوش ہو گئے تھے جبکہ ملتان میں جلسے میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد کی جان چلی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.