پاکستانیو ! 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچو، عوام سے عطیات کی اپیل، نواز شریف کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا: عمران خان
جمعہ 24 اکتوبر 2014 19:44
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں پورے پاکستان کے لوگوں کو اپیل کر رہا ہوں کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں جاری دھرنے میں پہنچیں، پاکستانی قوم لاکھوں کی تعداد میں نکلیں، اس دن ملکی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی سمندر اسلام آباد لے کر آئیں گے اور نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کریں گے، اس بار نواز شریف جتنے مرضی کنٹینر رکھ لیں وہ ہمیں روک نہیں سکیں گے اور ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگا کر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کریں گے۔
گجرات سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہے تھے کہ یہ دھرنے لندن پلان کے تحت ہو رہے ہیںان کا جھوٹ کھل کر سامنے آ گیا ہے، اللہ نے حق واضح کر دیا ہے کہ یہ دھرنا تو عوام کے اشارے پر ہو رہا ہے، کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو یہ فیصلہ کرے گا کہ کسی کے اشارے پر اتنا لمبا دھرنا دیا جائے، پھر اس کے بعد تین دنوں کے نوٹس پر کراچی میں جلسہ ہوا، صرف پانچ دنوں کے نوٹس پر لاہور میں بڑا جلسہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
-
پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں زیر علاج ،گزشتہ رات سے پسلیوں میں درد کی شکایت
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
-
فرانس: حجاب کے تنازعے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ
-
ارویند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
-
پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
پاکستان کے بشام میں 'گھناؤنا حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے' سلامتی کونسل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.