عمران خان 100 سال بھی دھرنے میں بیٹھے رہیں وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے‘ مولانا طاہر اشرفی
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان 100 سال بھی دھرنے میں بیٹھے رہیں وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے۔ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمن پر ہونے والا خودکش حملہ افسوسناک ہے تاہم مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہوتا ہے اور وہی بچاتا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی خارجہ پالیسی کو واضح کردے‘ ہم ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے باشندے ہیں اور سب کو جان لینا چاہیے کہ پاکستان ایک مضبوط ریاست ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں تاہم ہماری مفاہمت کی پالیسی کو کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے۔ مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمیں بھارت پر یہ واضح کر دینا ہوگا کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائے نہیں تو پھر عالمی برادری سے رابطہ کرنا چاہیے ‘ پولیو ڈے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ خدارا والدین اپنے بچوں کو اپاہج نہ بنائیں اور انہیں پولیو کے قطرے پلائیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.