عدالتی احکامات پر پولیس کی کارروائی‘ کنگری کے کچے سے بچوں وخواتین سمیت 9 افراد بازیاب
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 14:01
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) عدالتی احکامات پر پولیس کی کارروائی‘ کنگری کے کچے سے بچوں وخواتین سمیت 9 افراد بازیاب‘ عدالت میں پیشی کے بعد آزاد زندگی گزارنے کی اجازت۔
(جاری ہے)
تحصیل کنگری کے تھانے عبدالرحمن انڑ کی حدود سید زمان شاہ کے زرعی فارم پر پولیس نے سیشن جج خیرپور عبدالحمدی قریشی کے حکم پر چھاپہ مار کر نجی جیل سے 40 سالہ سوڑھی زوجہ نرسو بھیل‘ 18 سالہ رمیش‘ 12 سالہ جمعیت‘ 17 سالہ خوشحال‘ 10 سالہ بھیرجی‘ 6 سالہ لچھمن‘ اسالہ مانی اور چار ماہ کی بریاں کو بازیاب کرالیا۔
بازیاب خاندان کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا جہاں ان کے بیان ریکارڈ ہونے کے بعد سیشن جج کی عدالت نے انہیں آزادانہ حیثیت میں زندگی گزارنے کی اجازت دیتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ ان کا تحفظ کیا جائے۔ درخواست گزار نرسو بھیل نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ اس کے اہل خانہ کو حبس بے جا میں قید رکھا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.