Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس حسین حبیب امتیاز گل کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 16:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (فنانس) پنجاب حسین حبیب امتیاز گل کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :