’استعفیٰ دو ‘تحریک اب ’استعفیٰ لو اور چندہ دو‘ تحریک بن گئی : مریم نواز

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 22:26

’استعفیٰ دو ‘تحریک اب ’استعفیٰ لو اور چندہ دو‘ تحریک بن گئی : مریم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر۔2014ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز شریف نے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اگست کے مہینے میں کہا جا رہا تھا کہ نواز شریف استعفیٰ دیں جبکہ اکتوبر کے مہینے میں کہا جا رہا ہے کہ ہمارے استعفے منظور کرو ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’استعفیٰ دو ‘تحریک اب ’استعفیٰ لو اور چندہ دو‘ تحریک بن گئی ۔

متعلقہ عنوان :