شیخ رشید کے کسی بیان پر تبصرہ کر کے اس کا سیا سی قد نہیں بڑھا نا چاہتا،خو رشید شاہ
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 23:27
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید شاہ نے مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو سیا سی یتیم قرار دیتے ہو ئے ان کے کسی بھی بیان پر تبصرہ کر نے سے انکا رکردیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ رشید کے کسی بیان پر تبصرہ کر کے اس کا سیا سی قد نہیں بڑھا نا چاہتا وہ سیا سی یتیم ہے وہ کبھی دھرنے میں ہو تا ہے تو کبھی جلسے میں اس کا کیا اعتبار کیا جا ئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رات سکھر ائیر پو رٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ مو جو دہ حا لا ت میں حکو مت کو اپنی خا رجہ پا لیسی درست کر نی چاہیئے حا لات کو کنٹرول کر نے کے لیے حکمت عملی کی ضرورت ہے جو حکو مت کو فوری طور پر اختیار کرنا چاہیئے انہوں نے کہا کہ بھا رت کی جانب سے کی جا نے وا لی جا رحیت خطے کے لیے خطرناک ہے پرویزمشرف نے جو بیان دیا وہ بچگا نہ حر کت تھی پا کستان اور بھا ت دو نوں ایٹمی ممالک ہیں ان کے درمیان جنگ سے خطے میں تبا ہی آئے گی انہوں نے کہا کہ اگر بھا رت کے پاس سات لا کھ فو ج ہے تو ہمارے ملک کا بچہ بچہ فو جی ہے اور اپنے وطن پر مر مٹنے کے لیے تیار ہے انہوں نے کہا کہ سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا کو ئی اسے تقسیم نہیں کرسکتا ایم کیو ایم ایک سیا سی جما عت ہے اس کے اپنے فیصلے ہیں انہوں نے اس موقع پر جے یو آئی کے قائد مو لا نا فضل الرحمان پر خو د کش حملے کی مذمت کی ۔
#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.