Live Updates

تحریک انصاف نے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت ختم کردیا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 23:53

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) تحریک انصاف نے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت ختم کردی ۔ جاوید نسیم نے ” گو خٹک گو“ کا نعرہ لگایا تھا جس پر پارٹی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا ۔ انہوں نے شوز کاز نوٹس کا جواب نہیں دیا جس پر ان کی پارٹی رکنیت کو ختم کردیا گیا ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات