طاہر القادری کی زیر صدارت اجلاس ،اسلام آباد کا دھرنا ختم کرنے کے قیادت کے اقدام پرتحفظات سامنے آ گئے
اتوار 26 اکتوبر 2014 20:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد کا دھرنا ختم کرنے کے اقدام پرتحفظات سامنے آئے ہیں ،طاہر القادری نے حوصلے سے کام لینے کی ترغیب دیتے ہوئے دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے اعتماد میں لیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر صدارت گزشتہ روز صوبائی تنظیم کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل اورمتوقع بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں سمیت پارٹی امور زیر بحث آئے ۔
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں قیادت سے اسلام آباد کادھرنا ختم کرنے پر تحفظات ظاہر کئے گئے اورکہاگیا کہ ہمیں اس معاملے پر تنقید کا سامنا ہے ۔ طاہر القادری نے حوصلے سے کام لینے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ اعتماد میں لیا اور انہیں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.