کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اکتوبر 2014ء) پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے موجودہ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی ناقص کارکردگی کے بعد صوبے کو ان کی جگہ نوجوان وزیر اعلی سندھ دینے کےلئے تمام تیاریاں مکمل کرلیں اور سابق وزیر اعلی سندھ سید عبداللہ شاہ کے صاحبزادے اور موجودہ مشیر خزانہ مراد علی شاہ صوبے کے نئے وزیر اعلی ہوسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دوہری شہریت کے حامل مراد علی شاہ نے اپنی غیر ملکی شہریت کو ختم کرا کر باقاعدہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرلیا ۔ مراد علی کو سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 73 سیون سے رکن سندھ اسمبلی منتخب کرایا جائےگا ، اس حلقہ سے رکن اسمبلی عبدالبنی شاہ نے اتوار کو اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا تھا اور سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی نے چند گھنٹوں کے اندر ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ۔قائم علی شاہ کی رخصتی کی تیاری ،مراد علی شاہ کے وزیر اعلیٰ بننے کا امکان
پیر 27 اکتوبر 2014 16:29
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.