وزیراعلی شہبازشریف قومی ائیرلائنز کی عام پرواز کے ذریعے لندن روانہ

پیر 27 اکتوبر 2014 20:21

وزیراعلی شہبازشریف قومی ائیرلائنز کی عام پرواز کے ذریعے لندن روانہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج 3 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے- وزیراعلیٰ شہباز شریف پی آئی اے کی عام پرواز سے اسلام آباد سے لندن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ لندن میں اپنے قیام کے دوران مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اورپاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں ۔