برطانیہ نے دنیا کا پہلا بغیر کھڑکیوں والا جہاز تیار کر لیا

منگل 28 اکتوبر 2014 13:41

برطانیہ نے دنیا کا پہلا بغیر کھڑکیوں والا جہاز تیار کر لیا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء) برطانیہ نے دنیا کا پہلا بغیر کھڑکیوں والا جہاز تیار کر لیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز میں کوئی بھی کھڑکی نہیں ہے تاہم اس کے باوجود جہاز میں سوار مسافر آسمان اور زمین کی طرف ہر چیز کا نظارہ کرنے کیلئے سوئچ آن اور آف کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

سائنسدانوں اور انجینئرز نے جہاز کو بغیر کھڑکی منظر کشی والا کیبن کا نام دیا یہ جہاز ٹیک آف کیلئے تیار ہے۔

متعلقہ عنوان :