سانگھڑ ، نواحی گاؤں واڈکی میں 6 سالہ معصوم لڑکا سیم نالہ میں ڈوب کرجا ں بحق

بدھ 29 اکتوبر 2014 13:26

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) سانگھڑ کے قریب نواحی گاؤں واڈکی میں 6 سالہ معصوم لڑکا سیم نالہ میں ڈوب کر جا ں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب منگلی تھانہ کی حدود میں نواحی گاؤں قادر بخش گاہو واڈکی میں مدرسہ سے پڑھ کر 6 سالہ بچہ شوکت ولد رب ڈنو گاہو سیم نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی لاش 12 گھنٹے کے بعد ملی‘ لاش ملنے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔