کیٹی پیری 30 برس کی ہوگئیں‘ پیرس میں دوستوں کے ہمراہ سالگرہ منائی

بدھ 29 اکتوبر 2014 16:23

کیٹی پیری 30 برس کی ہوگئیں‘ پیرس میں دوستوں کے ہمراہ سالگرہ منائی

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) پاپ سٹار کیٹی پیری نے اپنی 30 ویں سالگرہ پیرس میں دوستوں کیساتھ منائی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیٹی پیری نے اپنی 30 ویں سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے 30 دوستوں کے ایک گروپ کے ہمراہ پیرس کا سفر کیا جن میں ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ڈیلو بھی شامل تھے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق دیلو اور کیٹی نے اس موقع پر ایک دوسرے کیساتھ خاصا خوشگوار وقت گزارا اور ایک دوسرے کیساتد دیگر دوستوں کو چھوڑ کر ڈنر بھی کیا۔