پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی متوقع ، سمری آج بھجوائی جائیگی
جمعرات 30 اکتوبر 2014 12:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چودہ روپے فی لٹر تک ریکارڈ کمی کا امکان ہے ، اوگرا نے سمری تیار کر لی جو آج حکومت کو بھجوائی جائے گی۔ اوگرا کی جانب سے تیار کی گئی سمری میں یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں نو روپے بیاسی پیسے لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ہائی سپیڈ ڈیزل سات روپے سترہ پیسے اور مٹی کا تیل سات روپے ، باسٹھ پیسے لٹر سستا کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے ، ہائی آکٹین کی قیمت چودہ روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت آٹھ روپے سینتیس پیسے کم ہونے کا بھی امکان ہے ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری تیس اکتوبر کو حکومت کو بھجوائی جائے گی ، وزیر اعظم نواز شریف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے پہلے ہی ہدایت جاری کر چکے ہیں ، نئی قیمتوں کا اعلان اکتیس اکتوبر کو کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.