ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا کو حقیقت کا روپ مل گیا

جمعرات 30 اکتوبر 2014 12:32

ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا کو حقیقت کا روپ مل گیا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا کو حقیقت کا روپ مل گیا، لندن کے مقامی ہوٹل نے ہوگوارڈ کی طرز پر کمرے ڈیزائن کرلئے ہیں جس کے اعلان کیساتھ ہی ایڈوانس بکنگ کرانے والوں کی لائن لگ گئی، کمروں کی سجاوٹ کیلئے اینٹیکس کا استعمال کیا گیا ہے، جادوئی ہوٹل کے ہر کمرے میں ہیری پوٹر سیریز کی کتابیں بھی موجود ہیں، ہوٹل انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ کمروں کے تیار ہوتے ہی ان کے پاس ریسرویشنز کی لائن لگ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :