پشاور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق توہین عدالت کیس میں پٹیشنر کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
جمعرات 30 اکتوبر 2014 20:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پشاور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق توہین عدالت کیس میں پٹیشنر کو معاونت کیلئے طلب کرلیاعدالت عالیہ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس سیٹھ وقار پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ڈرون حملوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کی پٹیشن بنیادی انسانی حقوق سے متعلق ادارے نے دائر کی ہے جسمیں موقف اپنایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس نے ڈرون حملے روکنے سے متعلق فیصلہ دیا تھا تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہورہا کیس کی سماعت کے موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل عتیق شاہ عدالت عالیہ میں پیش ہوئے اور انہوں نے سپریم کورٹ کا فارن افیئر سے متعلق فیصلہ عدالت میں پیش کیا جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا عدالت فارن افئیر سے متعلق کیس کی سماعت کرسکتی ہے کیا یہ عدالت کا دائرہ اختیار میں ہیں دورکنی بنچ نے اگلی پیشی پر معاونت کیلئے پٹیشنر کو طلب کرلیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.