شوقینز کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:16

شوقینز کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) فلم شوقینز کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی جس میں اکشے کمار لیزا ہیڈن کیساتھ نظر آئینگے۔ ویڈیو سونگ میں اکشے کمار بتا رہے ہیں کہ انسان پیارمیں کیاکیا کرجاتا ہے۔

(جاری ہے)

اس گانے کو مکھا سنگھ کی آواز میں ریکاڈکیا گیا ہے۔ جس میں اکشے کمار دل پھینک دوشیزاوٴں کیساتھ جلوہ گر ہیں۔ بالی ووڈ اداکار لیزاہیڈن کیساتھ ہیرو کا کردار کا ادا کر رہیں۔ قہقہوں اور مستی سے بھر پور فلم اگلے جمعہ سے سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔