پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے او جی ڈی سی ایل کے ملازمین پر تشدد کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی
جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے او جی ڈی سی ایل کے ملازمین پر تشدد کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے او جی ڈی سی ایل کے ملازمین پر تشدد کے خلاف تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ۔
(جاری ہے)
تحریک التواء میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت کا مزدوروں پر تشدد شرمناک ہے اور اسکی مزدور دشمن پالیسیاں واضح ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
تحریک التواء میں کہا گیا کہ حکومت کے ایسے اوچھے ہتھکنڈے ہمیں مزدوروں کے حق میں آواز اٹھانے نہیں روک سکتے۔ تحریک التواء شازیہ مری، عمران ظفر لغاری ، نفیسہ شاہ اور دیگر نے جمع کرائی ۔ جماعت اسلامی کی جانب سے صاحبزادہ یعقوب اور صاحبزادہ طارق اللہ نے دستخط کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.