پنجاب میں مزید 32افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 970 تک پہنچ گئی
جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 32افراد مرض کا شکار ہوگئے،صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 970تک پہنچ چکی ہے۔
(جاری ہے)
پنجاب میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 23افراد راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ مزنگ کا رہائشی 22سالہ رشید گنگارام ہسپتال اور آؤٹ فال روڈ کے رہائشی 38سالہ منظور کو میو ہسپتال لاہور میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق نومبر میں ڈینگی وائرس کا زور ٹوٹ جائے گا،راوں برس راولپنڈی کا راول ٹاؤن اور کینٹ ایریا مکمل طور پر وائرس کی لپیٹ میں رہا اور797افراد میں مرض کی تصدیق ہوئی جبکہ لاہور سے 71اورشیخوپورہ سے 45افراد مرض کا شکار ہوئے ۔رواں برس صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 970تک پہنچ چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.