وزیراعظم کی فضل حق عباسی کوسپریم کورٹ بارکانیاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

ہفتہ 1 نومبر 2014 14:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014 ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کو انتخابات میں فتح پر فضل حق عباسی کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

ایک پیغام میں وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ نئے منتخب صدر قانون کی حکمرانی ، آئین کی بالادستی اور وکلاء برادری کی فلاح وبہبود کیلئے کوششیں کریں گے۔وزیر قانون پرویز رشید نے بھی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے

متعلقہ عنوان :