مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہوگا، شاہ محمود
ہفتہ 1 نومبر 2014 16:03
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت نے تا حال مسائل کے حل کیلئے کھڑکی تک نہیں کھولی۔ ملتان میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن اسحق ڈار یقین دہانی کے بعد دوبارہ نہیں آئے اور اب تیس نومبر کو عمران خان کا کنٹینرز پر احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہوگا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.