حیدرآبادمیں غذائی قلت کا شکار 2 سالہ بچہ ہسپتال میں چل بسا

ہفتہ 1 نومبر 2014 17:50

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) مٹھی کا 2 سال کا بچہ سول ہسپتال حیدرآبادمیں انتقال کرگیا۔ سول ہسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ حیدرعلی نامی دو سالہ بچہ غذائی قلت کا شکار تھا جسے گزشتہ روز سول ہسپتال مٹھی سے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :