پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اقدام خوش آئند ہے ‘وزیر خزانہ خیبر پختوا خوا

ہفتہ 1 نومبر 2014 17:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014)وزیرخزانہ خیبرپختونخوا مظفرسیدنے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اقدام خوش آئند ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹرانسپورٹ کے کرایے بھی کم کروائیں گے، صوبائی حکومت کی کوشش ہوگی کہ اس کا فائدہ عام آدمی کوپہنچے۔ وزیرخزانہ خیبرپختونخوا مظفرسید نے کہا کہ مارکیٹ میں ضروری اشیاء کی قیمتیں نیچے لانے کی کوشش کریں گے۔