پنڈ ی بھٹیاں،پٹر ولیم مصنو عات میں کمی کے با و جود پبلک ٹر ا نسپورٹ کے کر ا یوں میں کمی نہیں کی گئی

ہفتہ 1 نومبر 2014 18:49

پنڈ ی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء)پٹر ولیم مصنو عات میں حکو مت کے اعلان کے مطا بق کمی کر نے کے با و جود پبلک ٹر ا نسپورٹ کے کر ا یوں میں کمی نہیں کی گئی جبکہ بسیں ویگینوں نے پہلے ہی مقررہ شیڈول سے زاہد من مر ضی کے کرایہ مسا فروں سے وصول کر نے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے یہاں سفر کر نے والے مسا فروں نے بتا یا جب حکو مت نے پٹر و لیم مصنو عات میں کمی کی ہے ضرورت اس بات کی ہے متعلقہ حکام کرایہ نامہ کا نیا شیڈول جاری کر کے اس پر کرایہ وصول کر نے کا پابند بنا یا جا ئے اگر من مر ضی کے کرا یہ جات وصول کر نے کا سلسلہ جاری رہا تو یہ مسا فر وں کے ساتھ سخت زیا ر تی ہو گی ایسے ٹر ا نسپورٹروں کے ساتھ قانون ضا بط کی کا روائی کا سلسلہ شروع ہو نا چا ہیے انجمن تحفظ حقوق صارفین کے صدر نثار احمد خان نے بھی کر ایوں کو فی الفور کم کر نے کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ لو گو ں کو ریلیف مل سکے