برطانیہ میں اسلامی مالیاتی مارکیٹ کی مقبولیت میں اضافہ

پیر 3 نومبر 2014 17:37

برطانیہ میں اسلامی مالیاتی مارکیٹ کی مقبولیت میں اضافہ

لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء) برطانیہ میں اسلامی مالیاتی مارکیٹ کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ذرائع ابلا غ کے مطابق برطانوی حکومت اور نجی شعبہ کی جانب سے اقدامات کے بعد برطانیہ میں اسلامی مالیاتی مارکیٹ کو فروغ ملا ہے۔

متعلقہ عنوان :