سابق ڈائریکٹر انفارمیشن عبدالحق ٹگڑ کرمائی انتقال کرگئے
جمعرات 6 نومبر 2014 13:05
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) سابق ڈائریکٹر انفارمیشن عبدالحق ٹگڑ کرمائی گوٹھ مانگ ٹگڑ‘ خیرپور میں انتقال کرگئے‘ نماز جنازہ میں ان کے عزیزواقارب‘ انفارمیشن آفیسر خیرپور صاحب خان بھٹہ‘ انفارمیشن آفیسر سکھر‘ سیاسی وسماجی شخصیات‘ صحافی برادری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
دوسری جانب خیرپور کے صحافیوں دین محمد کلہوڑ‘ محمد حاجن سمنگ‘ رشید احمد شیخ‘ خان محمد خان‘ اشرف مغل‘ غلام قادرسومرو‘ مٹھل کھوڑو‘ اشرف مغل‘ سلیم احمد‘ شفیق شر‘ صوفی اسحاق‘ غلام عباس بھنبھرو سمیت دیگر نے ان کی وفات پر اپنے گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.