آزادی زندہ لوگوں کو ملتی ہے، فیصلے کا وقت آ گیا: حافظ سعید

جمعرات 6 نومبر 2014 17:03

آزادی زندہ لوگوں کو ملتی ہے، فیصلے کا وقت آ گیا: حافظ سعید

میر پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیر میں نہتے شہریوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہدائے جموں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیر میں ظلم ڈھا رہی ہے، اب فیصلے کا وقت آ گیا ہے، آزادی زندہ لوگوں کو ملتی ہے۔

متعلقہ عنوان :