پیرمحل، کم سن بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا

جمعرات 6 نومبر 2014 17:21

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) کم سن بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا بتایا گیا ہے کہ گاؤں 751گ ب کے رہائشی قاسم علی کا چار سالہ علی حسن گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ بچے نے قریب سے گزرنے والے بجلی کی تاروں کو چھو لیا جس کے نتیجہ میں بچہ بجلی کا جھٹکا لگنے سے موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا

متعلقہ عنوان :