مریدکے ،پولیس کا رائیونڈ اجتماع کیلئے جانیوالی بس پر چھاپہ ،تین افراد کو حراست میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدکر لی

جمعرات 6 نومبر 2014 21:11

مریدکے ،پولیس کا رائیونڈ اجتماع کیلئے جانیوالی بس پر چھاپہ ،تین افراد ..

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) مریدکے پولیس کا رائیونڈ اجتماع کیلئے جانے والی بس پر چھاپہ پشاور کے رہائشی تین افراد کو حراست میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بتایاجاتا ہے مریدکے سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر مریدکے جی ٹی روڈ کے ایک سی این جی پمپ پر چھاپہ مار کر پشاور سے رائیونڈ اجتماع میں جانے والی بس کی تلاشی لے کر اس میں تین افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لیں اور قانونی کاروائی کیلئے تھانے لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :