او جی ڈی سی ایل کے ملازمین نے کمپنی کے حصص کی فروخت کیخلاف احتجاجاً تمام فیلڈز کو تیل کی فراہمی بند کردی
جمعرات 6 نومبر 2014 21:30
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ملازمین نے کمپنی کے حصص کی فروخت کے خلاف احتجاجاً تمام فیلڈز کو تیل کی فراہمی بند کردی ۔جبکہ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کمپنی میں تیل کی پیداوار نہیں رکی ہے اور تیل کی سپلائی روکنے کی صورت میں ہنگامی پلان تیار ہے ۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی بی اے یونین کے صدر چوہدری اکرام کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے او جی ڈی سی ایل کے حصص اونے پونے داموں فروخت کیے جارہے ہیں جس کے خلاف ملازمین نے احتجاجاً کام بند کردیا ہے اور احتجاج کے ابتدائی مرحلے میں تمام بڑی فیلڈز کو تیل کی فراہمی بند کردی گئی ہے جس کے تحت تقریبا 30 ہزار بیرل یومیہ خام تیل کی سپلائی کو روکا گیا ہے جبکہ فی الوقت گیس کی سپلائی کو بند نہیں کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.