پڈعیدن ،شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی ‘مسافر محفوظ

ہفتہ 8 نومبر 2014 13:15

پڈعیدن ،شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی ‘مسافر محفوظ

پڈ عیدن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء)لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ریلوے پولیس کے مطابق آگ ٹرین کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،اطلاع ملنے کے فوراً بعد ٹرین روک کرمسافروں کواتارلیاگیا۔