پاکستان خطرناک نہیں، سب سے زیادہ بہادر ملک ہے ‘بلاول بھٹو
پیر 10 نومبر 2014 12:40
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سب سے خطرناک ملک نہیں ‘ سب سے زیادہ بہادرملک ہے ‘ پاکستان کی اصل رو ح جمہوریت میں ہے ‘ ظلم کے خلاف جھک جانا کوئی آپشن نہیں ‘دہشت گرد اپنے ایجنڈے کونافذ کرنے کیلئے اسلام کا نام استعمال کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
آکسفورڈ یونیورسٹی میں بے نظیر بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب پاکستانز وارئیر پرنسز کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو ز رداری دنے کہاکہ پاکستان کی اصل روح جمہوریت میں ہے پاکستان نے سلمان تاثیر، اور شہباز بھٹی جیسے بہادر پیدا کیے۔
بلال بھٹو نے کہا کہ جمہوریت کو دنیا بھر میں چیلنجز لاحق ہیں مگر اس کا حل بھی جمہوریت میں ہی ہے۔ بلاول بھٹو زر داری تنے کہاکہ ظلم کے خلاف جھک جانا کوئی آپشن نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ نائین الیون میں امریکا پر حملہ کرنے والے ہوں یا تحریک طالبان پاکستان، داعش ہو یا لندن پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ان کی تعدادبہت کم ہے، دہشت گرد اپنے ایجنڈے کونافذ کرنے کیلئے اسلام کا نام استعمال کر رہے ہیں، ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.